اتوار, 05 مئی 2024


جامعہ کراچی میں یوم حسین ؓمنایا جائیگا۔

ایمز ٹی وی (کراچی ) جامعہ کراچی کے مشیر امور طلبہ پروفیسر ڈاکٹر سید انصر رضوی کے زیر اہتمام " یوم حسین ؓ " جمعرات 29 اکتوبر 2015 ءکو پارکنگ گراونڈ (با لمقابل آرٹس لابی )جامعہ کراچی میں منعقد ہوگا ،شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد قیصر صدارت جبکہ نامور علماءکرام اور نعت خواں شرکت کرینگے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment