پیر, 06 مئی 2024


ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لیے نرمی کا اعلان ۔

ایمز ٹی وی (کراچی )ٹریفک پولیس حکام نے ڈرائیونگ لا ئسنس نہ ہونے پرگرفتاری کے خوف کے شکار شہریوں کے لیے دو ہفتے میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کیلئے نرمی کا اعلان کردیا ہے ،ڈی آئی جی ٹریفک نے کاراور مو ٹرسائیکل سواروں کو 15 دن میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی مہلت دیدی ہے ،

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment