جمعہ, 26 اپریل 2024


بلدیاتی انتخابات کے باعث ملتوی شدہ پرچوں کی تاریخوں کا اعلان

ایمز ٹی وی(ٹنڈو آدم)سندھ کے اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے باعث یونیورسٹی آف شہید بے نظیر آباد بھٹو نوابشاہ سے منسلک بی ایس پروگرام کا ہونے والا بوٹنی 2کا پرچہ ملتوی کردیا گیا تھا جو اب 4جنوری 2016ء کو ہوگا، جبکہ 24دسمبر کو 12 ربیع الاول کی چھٹی کے باعث ملتوی ہونے والا ڈگری کلاسز کا پرچہ آج 2 جنوری کو ہوگا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment