جمعہ, 04 اکتوبر 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


مریم نوازپولیوکےخاتمے کیلئےکردارادا کریں، آصفہ بھٹو..

  ایمز ٹی وی (کراچی) پیپلزپارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پولیو کے خلاف ہماری جنگ کو دھرنوں اور فضول سیاست کی نذر نہیں ہونا چاہیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف پر زور دیا ہے کہ وہ پولیو کے خاتمے کیلئے متحرک کردار ادا کریں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment