ھفتہ, 27 اپریل 2024


لارڈز کی تاریخی فتح، وزیراعظم اور آرمی چیف کی مصباح‌ کو مبارکباد

ایمزٹی وی(کھیل) وزیراعظم نواز شریف نے قومی کرکٹ ٹیم کی تاریخی فتح پر انہیں مبارک باد پیش کی ہے جب کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے مصباح الحق کو فون کرکے قومی کرکٹ ٹیم کی کار کردگی کو سراہا۔ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے قومی ٹیم کو لارڈز میں تاریخی فتح پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ’’حوصلے بلند ہوں تو اللہ فتح سے ہم کنار کرتا ہے، نواز شریف نے اس امید کا اظہار کیا کہ قومی ٹیم انگلینڈ کی سریز میں اپنی فتوحات کو برقرار رکھے گی اور ملک و قوم کو سرخرو کرے گی‘‘۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment