جمعہ, 03 مئی 2024


ریو اولمپکس میں امریکہ 26 تمغوں کے ساتھ سرفہرست

ایمزٹی وی(کھیل) ریو اولمپکس میں میڈلز دوڑ میں میڈل ٹیبل پر نظر ڈالیں تو امریکی اتھلیٹس 26 تمغوں کے ساتھ سرفہرست ہیں ۔ امریکہ کے کھلاڑٰیوں نے 9 گولڈ ، 8 سلور اور 9 برانس میڈلز اپنے سینوں پر سجائے ۔ اس فہرست میں چین کا دوسرا نمبر ہے ۔

چینی اتھلیٹس 8 سونے ، 3 چاندی ، 6 کانسی کے تمغے اپنے نام کرنے میں کامیاب رہے جبکہ ہنگری کے کھلاڑی مجموعی طور پر 6 میڈلز کے ساتھ تیسری پوزیشن پر براجمان ہیں ۔

پاکستانی اتھلیٹس تاحال کوئی بھی میڈل حاصل کرنے میں ناکام ہیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment