ھفتہ, 04 مئی 2024


وہاب ریاض مین آف دی میچ قرار

ایمز ٹی وی (کھیل) 18 رنز دے کر انگلینڈ کے 3 کھلاڑی شکار کرنے وا لے وہاب ریاض مین آف دی میچ قرار پائے۔

وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ زیادہ وکٹیں گرا کر انگلینڈ کو پریشر میں رکھا، وکٹ بہت سلو تھی جس کی وجہ سے ہمیںسلو گیندیں کرنی پڑیں ۔

وہاب نے کہا کہ اس میچ کو ہرحال میں جیتناچاہتےتھے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment