جمعہ, 03 مئی 2024


کامیابی حاصل کرنے والے سرفراز کا دلچسپ بیان

ایمز ٹی وی (کھیل) ٹی ٹوئنٹی میں کامیابی حاصل کرنے والے پاکستانی کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہےکہ میچ میں کامیابی حکمت عمل پر بہتر انداز میں عمل کرنے کا نتیجہ ہے جبکہ ناکامی پر انگلش کپتان کہتے ہیں کہ یقین نہیں آتاکہ یہ وہ ہی ٹیم ہے جس نے444 رنز بنائےتھے۔

مانچسٹر میں انگلینڈ کےخلاف ٹی ٹوئنٹی اور ممکنہ طور پر ون ڈے ٹیم کے بننے والے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ شارٹ پچ اور سلو گیندوں کی حکمت عملی نے میچ جیتنے میں مدد فراہم کی ۔ناکامیوں کے بعد جیت نے کھلاڑیوں کے حوصلے مزید بلند کردیے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment