پیر, 06 مئی 2024


ویرات کولی نے میچ جیتنے کے بعد انوکھا کام کیا

ایمز ٹی وی (کھیل) نیوزی لینڈ سے میچ جیتنے کے بعد کپتان ویرات کوہلی سمیت دیگر بھارتی کرکٹرز نے ایڈن گارڈنز کولکتہ میں جھاڑو لگائی۔

انہوں نے اسٹیںڈز سے کوڑا کرکٹ بھی اٹھایا، اس کام میں بورڈ کے صدر انوراگ ٹھاکر، کوچ انیل کمبلے اور ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں چتیشور پجارا، اجنکیا راہنے اور روہت شرما بھی شریک ہوئے۔

انہوں نے یہ کام ’کلین انڈیا مشن‘ کے سلسلے میں کیا، جس کی شروعات حکومت نے 2 اکتوبر2014 کی تھی، گزشتہ دنوں اس مہم کے دو برس مکمل ہو گئے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment