پیر, 06 مئی 2024


لاہور میں دلچسپ کھیل کا آغاز

یمز ٹی وی (کھیل) رینجرز ہیڈ کوارٹرزلاہورکے پولوگراؤنڈ میں قومی نیزہ بازی چیمپئن شپ شروع ہو گئی ہے،نیزہ بازی کےیہ مقابلے 20 اکتوبر تک جاری رہیں گے۔

قومی نیزہ بازی چیمپئن شپ میں100 سے زائد ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں،ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل عمر فاروق برقی نے قومی چیمپئن شپ کا افتتاح کیا۔

چیمپئن شپ کےنمائشی مقابلوں میں پنجاب کلب،رینجرز پنجاب ،غازی راوی اتحاد کلب اور نتھو شیرازی کی ٹیموں نےنمایاں پوزیشنیں حاصل کیں۔

بہاولپور سےصادق پبلک اسکول کی لڑکیوں کی ٹیم نےچیمپئن شپ میں خصوصی شرکت کی اور10پوائنٹس حاصل کئے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment