اتوار, 05 مئی 2024


قومی ٹیم کے کپتان کی تبدیلی، نیا کپتان کون۔۔۔؟

ایمزٹی وی(کھیل) پاکستانی خواتین کی کرکٹ ٹیم کی کپتانی ثنا میر سے لے کر بسمہ معروف کو دینے کا انکشاف ہو ا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی وویمن قومی ٹیم کی کپتانی ثنا میر سے لے کر بسمہ معروف کے سونپنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے ۔ ثنا میر کے کیلئے آنے والے دنوں میں خطرہ منڈلا رہا ہے ، ان کی ون ڈے ٹیم کی قیادت کو خطرات کا سامنا ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ثنا میرے کو کپتانی سے ہٹائے جانے پر غور و فکر کی جارہی ہے ۔ ثنا میر کے ساتھ ساتھ قومی ٹیم کے کومحتشم الرشید بھی اپنے عہدے سے ہاتھ دھو سکتے ہیںان کی جگہ باسط علی کو کرکٹ بورڈ نے میدان میں اتارنے کی تیاریاں کر رہا ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment