جمعہ, 03 مئی 2024


کامن ویلتھ ریسلنگ میں پاکستان چھاگیا

  • ایمز ٹی وی (کھیل) پاکستانی پہلوانوں نے سنگاپور میں کھیلی جانے والی کامن ویلتھ ریسلنگ چیمپئن شپ میں مجموعی طور پر11 میڈلز کیساتھ دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔

    محمدانعام بٹ اور محمدبلال عرف بلی بٹ پہلوان نے فری اسٹائل ریسلنگ میں سلور میڈلز حاصل کئے۔ چیمپئن شپ میں بھارت نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔

     
     
  •  

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment