جمعہ, 03 مئی 2024


شعیب اختر کے مداحوں کے لیے بڑی خبر

  • ایمز ٹی وی (کھیل) دنیا کی سب سے تیز بال کرانے والے بالر پاپا بن گئے،شعیب اختر کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

    شعیب اختر نے اپنے باپ بننے کی اطلاع اپنے ٹوئٹ پیغام میں دی ہے، جس میں انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ ہونے والا بیٹا اور ان کی اہلیہ رباب بخیر و عافیت ہیں۔

    واضح رہے کہ راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کی رباب سے 25جون 2014ء کو شادی ہوئی تھی۔

     
     
  •  

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment