پیر, 06 مئی 2024


سری لنکا سے سریز کیلئے جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کا کپتان تبدیل

 

جنوبی افریقا نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے فرحان بہاردین کو کپتان مقرر کردیاہے جبکہ فاف ڈیوپلیسی کے علاوہ آل راؤنڈر ڈیوڈ ویز بھی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے جنوبی افریقا کی ٹیم میں فرحان بہار دین ( کپتان) ، تھیونس ڈی برون، ریزاہنڈرکس، عمران طاہر، ہینو کوہن،ڈیوڈ ملر، منگالیسو موسیہلو ( وکٹ کیپر ) ، لنگی این جیڈی، وین پارنل، ڈین پیٹرسن، آرون فنگیسو، آندیل فیہلوکوایو، جانجان اسمٹ شامل ہیں ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment