پیر, 06 مئی 2024


پاکستان ہاکی فیڈریشن کا پہلی ویمنز ہاکی لیگ کرانے کا فیصلہ

 

ایمز ٹی وی(اسپورٹس) پاکستان کی پہلی ویمنز ہاکی لیگ تین فروری سے لاہور میں شروع ہوگی، جس میں پاکستان کی چھ ٹیمیں شرکت کریں گی۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پہلی ویمنز ہاکی لیگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے ،ویمنز ہاکی چیمپئن شپ سے پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ڈیڑھ سو کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے ۔
کھلاڑیوں میں پنجاب کی سب سے زیادہ 104، سندھ کی 8، بلوچستان کی 5اور کے پی کے کی تین کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے ۔
 
 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment