پیر, 06 مئی 2024


مالم جبہ میں اسکی کا میدان سج گیا ،کھلاڑی میدان مارنے کیلئے تیار

 

ایمز ٹی وی(اسپورٹس) مالم جبہ کے برفیلے میدان میں آج بین الاقوامی اسکی الپائن کپ کا دوسرا روزہے ،پہلے روز کھلاڑیوں نے وارم اپ میچ کھیلے اور سرد موسم کو بھرپور انجوائے کیا ۔
برف سے ڈھکی ہوئی سوات کی وادی مالم جبہ میں اسکی کا میدان سج گیا ہے ،اسکی الپائن کپ میں پاکستان سمیت 10 ملکوں کے کھلاڑی میدان مارنے کےلئے تیارہیں ۔
جیت کی جنگ کی یہ جنگ 50مرد اور 10خواتین اسکیئرز میں شروع ہوگئی ہے ۔
پہلے روز ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں نے مالم جبہ کے برفیلے میدان میں اسکی کا شاندار مظاہرہ کیا ۔
 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment