اتوار, 01 اکتوبر 2023


وہاب ریاض پرغم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا

 

ایمز ٹی وی(اسپورٹس) قومی کرکٹر وہاب ریاض کے والد انتقال کر گئے ۔
 پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کے والدعلالت کے بعد انتقال کر گئے ۔ وہ کئی روز سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment