جمعہ, 26 اپریل 2024


ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاکستا نی ٹیم بنگلہ دیش کیخلا ف بیٹنگ جاری

 

ایمز ٹی وی(کولمبو) ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاکستان کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ۔
سری لنکا کے شہر کولمبو میں کھیلے جانیوالے ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاکستان کی ٹیم بنگلہ دیش کیخلا ف ٹاس جیت کر بیٹنگ کررہی ہے۔قبل ازیں گزشتہ روز جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 63 رنز سے شکست دی تھی

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment