پیر, 06 مئی 2024


لاہور قلندرز کا ٹاس جیت کر فیلڈ نگ کرنے کا فیصلہ

 

ایمز ٹی وی (اسپورٹس) لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سیز ن ٹو کےمیچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈ نگ کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق نے کہا کہ ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئیں ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment