ھفتہ, 04 مئی 2024


رونالڈینو کا بوم بوم آفریدی کوخراج تحیسن

 

ایمزٹی وی(اسپورٹس)برازیل سے تعلق رکھنے والے ممتاز فٹ بالر رونالڈینو نے شاہد آفریدی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہد آفریدی پاکستان کرکٹ کے ہیرو ہیں۔
رونالڈینو نے سماجی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان جانے کے لیے بے صبری سے انتظار کر رہا ہوں۔
واضح رہے کہ اس سے قبل برازیلین فٹ بال ٹیم کے سابق اسٹار رونالڈینو اپنے پاکستان آنے کا اعلان کر چکے ہیں ،یہاں وہ نوجوان کھلاڑیوں کو کھیل کی جدید تکنیک سے آگاہ کریں گے، اس دوران وہ نمائشی میچ بھی کھیلیں گے۔
 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment