بدھ, 01 مئی 2024


کرس گیل دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے

 

ایمز ٹی وی (اسپورٹس) کرس گیل ٹی 20 کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرنے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے۔ ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بلے باز کرس گیل نے آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور کی نمائندگی کرتے ہوئے ٹی 20 کیریئر کے 10 ہزار رنز مکمل کرلئے، وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے۔ گیل نے آئی پی ایل 10 میں گجرات لائنز کیخلاف بیٹنگ کرتے ہوئے اپنے ٹی 20 کیریئر کے 10 ہزار رنز مکمل کرکے کارنامہ انجام دیا، انہوں نے مجموعی طور پر 290 میچز کھیل کر یہ سنگ میل عبور کیا۔ کرس گیل نے ٹی 20 کیریئر میں 10 ہزار رنز مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ 18 شاندار سنچریاں بھی بنا رکھی ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment

comment1

  • Comment Link KelfextTase

    KelfextTase

    11/07/2017

    Keflex Dosage Canine cialis Comprar Cialis Andorra