جمعہ, 26 اپریل 2024


پولینڈ ہاکی ٹیم نےاگلےما ہ دورہ پاکستان کی تصدیق کردی

 

لاہور: پو لینڈ ہا کی ٹیم نے اگلے ما ہ دورہ پاکستان کی تصدیق کردی۔ مہما ن ٹیم 15 اپریل سے 24 اپر یل تک لا پور ہا کرا چی میں میچز کھیلے گی ، پا کستان ہا کی فیڈریشن نے میچزکے مقا ما ت ۔ انتظامات ، اور ٹیمو ں کے انتخاب کے لئیے مشاورت شروع کر دی ہے۔ ذرایع کے مطا بق 9 روزہ دورے پر پو لش ٹیم کے سا تھ ڈویلپمنٹ سکو اڈ کو بھی میدان میں اتارنے کی پلاننگ ہو رہی ہے تا کہ نع جوا نوں کو آگے آنے کا ذیا دہ مو قع دیا جا سکے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment