منگل, 28 جنوری 2020


ٹی 20 میں پاکستان کتنےنمبرپر؟ آئی سی سی نےرینکنگ جاری کردی

لاہور: آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی ۔آئی سی سی رینکنگ میں پاکستان پہلے، آسٹریلیا دوسرے جبکہ انگلینڈ تیسرے نمبرپرہے۔اسی طرح چوتھے نمبر پر جنوبی افریقہ اور پانچویں نمبر پربھارت ہے۔

آئی سی سی کے مطابق بیٹنگ میں پاکستان کے بابر اعظم پہلی پوزیشن پر،آسٹریلیا کے ایرون فنچ دوسرے جبکہ انگلینڈ کے ڈیون ملان تیسرے نمبر پر ہیں۔

آئی سی سی کے مطابق بولرز میں افغانستان کے راشد خان پہلے،نیوزی لینڈکے مچل سینٹر دوسرے جبکہ عماد وسیم تیسرے اور شاداب خان پانچویں نمبر پر ہیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment