جمعہ, 26 اپریل 2024


جونیئرورلڈ اسکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان کی جیت

کراچی: پاکستان نے انگلینڈ میں منعقدہ جونیئرورلڈ اسکریبل چیمپئن شپ جیت لی۔

Image result for world scrabble championship 2019

سید عماد علی کم عمرجونیئرورلڈ چیمپئن بن گئے، انھوں نے 20 میں سے17 میچزمیں کامیابی سمیٹی،طحہ مرزا انڈر18، صائم وقارانڈر14، مونس خان انڈر12جبکہ مصباح الرحمان انڈر10کے عالمی چیمپئن بنے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment