ھفتہ, 27 اپریل 2024


اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز کپ فائنل معرکےکےلئےکرکٹ ٹیم میدان میں اترےگی

بنگلہ: اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز کپ کا فائنل آج بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میرپورمیں کھیلا جائیگا۔

ناقابل شکست پاکستانی ٹیم کے کپتان روحیل نذیر نے امید ظاہر کی کہ وہ سیمی فائنل میں بھارت کی مضبوط ٹیم کیخلاف کامیابی کے سہارے بنگلہ دیش کو بھی مات دے کر ٹائٹل جیت لیں گے کیونکہ ان کی ٹیم کے حوصلے بلند ہیں۔

روحیل نذیرنے گزشتہ روز اپنے بنگلہ دیشی ہم منصب نجم الحسین کیساتھ ایونٹ کی ٹرافی کی رونمائی بھی کی ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment