ھفتہ, 27 اپریل 2024


لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکا ٹکراﺅ

ایمزٹی وی(اسپورٹس)پاکستان سپرلیگ کا اہم میچ لاہورقلندرزاورکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے درمیان آج ہوگا ذرائع کےمطابق اگلے مرحلے میں رسائی کے لئے لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان فیصلہ ہونا ہے، پوائنٹس اسکورنگ ٹیبل پر کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے 2،2 پوائنٹس ہیں تاہم لاہور قلندرز کے پاس 2 میچز ہیں لیکن کراچی کنگز کو ایک میچ کھیلنا ہے پاکستانی وقت کے مطابق لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ رات ۹ بجے کھیلا جائےگا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment