ھفتہ, 27 اپریل 2024


آئی سی سی نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میچز کا شیڈول جاری کردیا

ایمزٹی وی(اسپورٹس) آئی سی سی نے ورلڈ ٹی 20 کیلئے وارم اپ شیڈول اور میچز کے اوقات کا اعلان کر دیا تفصیلات کے مطابق بھارت میں شیڈول ورلڈ ٹی 20 کے وارم اپ میچز کا آغاز 3 مارچ سے دھرم شالا اور موہالی کے گراؤنڈز سے ہو گا ، پاکستان اپنا پہلا وارم اپ میچ 12 مارچ کو مقامی ٹیم کیخلاف کھیلے گا جبکہ دوسرا میچ 14 مارچ کو سری لنکا کیخلاف کلکتہ کے میدان میں ہو گا میگا ایونٹ کے گروپ میچز کا آغاز 8 مارچ سے ہو گا ، پہلے میچ میں زمبابوے اور ہانگ کانگ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment