ھفتہ, 27 اپریل 2024


انگلینڈ نے پہلے ونڈے میچ میں پاکستان کی ویمن ٹیم کو شکست دے دی

ایمز ٹی وی (کھیل) تین ون ڈے میچوں کی سیریزکا پہلا ایک روزہ میچ لیسٹر میں کھیلا گیا ۔ پاکستان ویمن ٹیم 46ویں اوور میں 165رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ سدرہ امین 52 رنز کی اننگز کھیل کر نمایاں رہیں ۔ انگلش کپتان ہیتھرنائٹ نے پانچ وکٹیں اڑائیں ۔ انگلینڈ نے ہدف 32ویں اوورز میں 3 وکٹوں پر عبور کر لیا۔ فاتح ٹیم کی ٹامی بیومانٹ نے 70اور ہیتھرنائٹ نے آؤٹ ہوئے بغیر 50رنز بنائے ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے 22 جون کو ووسٹر میں کھیلا جائے گا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment