Print this page

ایچ ای سی کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی

کراچی: ہائرائجوکیشن کمیشن کی آفیشل ویب سائٹ ہیک کرلی گئی۔

تفصیلات کےمطابق گزشتہ روز ایچ ای سی کی ویب سائٹ ہیک کی گئی جس کے بعد ہیکرز کی جانب سے ویب سائٹ پرطلبا کوپروموٹ کرنےکاپیغام ڈال دیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں