×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46
 Print this page

اردوکی کتاب میں قائداعظم محمدعلی جناح کا سن پیدائش غلط چھاپ دیاگیا

لاہور :لاہور میں نجی پبلشرنے چھٹی جماعت کی اردو کی کتاب میں قائداعظم کا سن پیدائش غلط چھاپ دیا، سرمایہ اردو کی کتاب میں قائد اعظم کا سن پیدائش 1976 لکھا گیا ہے جسے نجی اسکولوں میں پڑھائی جا رہی ہے۔
 
 
اس معاملے پرصوبائی وزیرتعلیم ڈاکٹر مراد راس نے ایکشن لیتےہوئے کہا کہ معاملہ ایم ڈی کریکولم ٹیکسٹ بورڈ کو بھجوا دیا ہے جسکی باقاعدہ طور پرانکوائری ہوگی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں