Print this page

انٹرمیڈیٹ امتحان سالانہ 2021کےداخلہ فارم جمع کرانےکی نئی تاریخوں کااعلان

لاہور: انٹرمیڈیٹ امتحان سالانہ 2021کےداخلہ فارم جمع کرانےکی نئی تاریخوں کااعلان ہوگیا۔

پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمینز نے انٹرمیڈیٹ امتحان سالانہ 2021 کے داخلہ فارم جمع کرانے کے لیے تبدیل شدہ شیڈول جاری کردیا

امیدوار اپنے فارمز سنگل فیس کے ساتھ 5مارچ ، دو گنا فیس کے ساتھ 16مارچ جبکہ تین گنا فیس کے ساتھ 30مارچ تک جمع کرا سکتے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں