جمعہ, 22 نومبر 2024


لاہورسمیت 10 اضلاع میں تمام نجی و سرکاری اسکول بند کرنےکا نوٹیفکیشن جاری

لاہور:حکومت پنجاب نے ایئرکوائلٹی کی ناقص صورتحال کے باعث لاہورسمیت پنجاب کے 10 اضلاع میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا

اسکو ل ایجوکیشن پنجاب نے اسموگ کے باعث لاہور سمیت 10 اضلاع میں تمام نجی و سرکاری اسکول بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

حکومت ِ پنجاب کے مطابق ضلع لاہور، ننکانہ صاحب، شیخو پورہ، گجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارال، قصور،حافظ آباد اور منڈی بہائوالدین میں تمام تعلیمی ادارے آج سے 20نومبر تک بند رہیں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment