Friday, 29 November 2024
کراچی: جامعہ کراچی نےسیکنڈسیمسٹر(صبح)کی کلاسز 23اگست سےشروع کرنےکااعلان کردیا۔ جامعہ کراچی کے مختلف شعبہ جات کے ڈینز کی سربراہی میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے سیکنڈ سمسٹر…
وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کا سندھ سیکریٹری میں موجود محکمہ اسکول ایجوکیشن کا اچانک دورے پرپہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم کی وزرات سنبھالنے کے…
جامعہ اردو نے سوشل میڈیا پر چلنے والی پریس ریلیز کی تردید کردی۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ اردو کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر جامعہ اردو کے…
کراچی: وزیرتعلیم سندھ سردار علی شاہ کا کہناہےنئے کامپیٹنٹ نوجوانوں کو بھرتی کرکے محکمے کو جدید خطوط پر استوار کرینگے۔ وزیر تعلیم و ثقافت سید سردار علی شاہ اور وزیر…
کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھرمنگل سے بورڈامتحانات لینےکافیصلہ کرلیا۔ وزیر تعلیم و ثقافت سید سردار علی شاہ اور وزیر برائے یونیورسٹیز اینڈ بورڈز اسماعیل راہو کی مشترکہ سربراہی…
کراچی: سرسید یونیورسٹی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے پاکستانی ایتھلیٹ ندیم ارشد کیلئے گولڈ میڈل اور دو لاکھ روپے کا اعلان کیا گیاہے۔ سر سید یونیورسٹی کے چانسلر جاوید…
کراچی: سندھ بھرمیں لاک ڈائون کے حوالے سے حتمی فیصلہ آج سندھ ٹاسک فورس کے اجلاس میں ہوگا۔ اسکول کھلیں گےیانہیں حتمی فیصلے آج صوبائی کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس…
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نےوزارت ِتعلیم سندھ کاچارج سیدسردارعلی شاہ کوسونپ دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت کے مطابق سندھ کابینہ میں بڑی ردوبدل کرتے ہوئے4…
کراچی : وزیرتعلیم سندھ سعیدغنی نےکہاہےکہ سندھ بھر میں تعلیمی ادارے 8 اگست تک مکمل بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی کے تحت بین الصوبائی وزرائے…
کراچی: کراچی اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نےسوشل میڈیا پرچلنےوالی غلط خبروں کی تردیدکردی۔ چیئرمین انٹربورڈکراچی سعید الدین کہا ہے کہ اس وقت کورونا کی صورتحال خطرناک ہےاور حکومت سندھ کی…
کراچی: آل سندھ پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نےسندھ بھرمیں نئےتعلیمی سال آغاز کرنےکامطالبہ کیاہے۔ تفصیلات کے مطابق آل سندھ پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے چیئرمین حیدر…
اسلام آباد: این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کورونا کے پھیلاؤ کوروکنے کیلئے اقدامات کو دیکھ رہی ہے، لیکن شہروں کو ہفتوں…