Thursday, 28 November 2024
گوادر میں سی پیک کے تحت پہلے پاکستان چین ٹیکنیکل ووکیشنل انسٹیٹیوٹ کاافتتاح کردیا گیا۔ پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے ویڈیو لنک کے ذریعے افتتاحی تقریب میں…
اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ نے اسپشل امتحانات برائے2021کےامیدواروں کےلئے بڑااعلان کردیا۔ فیڈرل بورڈ کے تحت خصوصی امتحانات کاانعقاد ایس ایس سی سال اول اور ایچ ایس ایس سی سال…
اسلام آباد: فیڈرل بورڈنےایس ایس سی سال دوم کےسالانہ امتحانات کےنتائج کی تاریخ کااعلان کردیا۔ فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈر ی ایجوکیشن کے تحت ایس ایس سی پارٹ 2کے…
راولپنڈی: آل پرائیوٹ اسکولزایسوسی ایشن اینڈمینجمنٹ کی قیادت میں کنٹونمنٹ بورڈز کےتحت نجی اسکولوں کےخاتمےپراحتجاج کیاگیا. اساتذہ, پرائیوٹ اسکولزتنظیموں نےاسکولزخاتمےکےخلاف شدیدنعرےبازی کی.احتجاج میں طلباوطالبات, اسکولزمالکان اوراساتذہ نےبھرپورشرکت کی احتجاج کےدوران…
راولپنڈی : بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی کل ایس ایس سی کےسالانہ امتحانات کے تائج کااعلان کرےگا۔ پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین کی طرف سےجاری کردہ شیڈول کے روشنی میں…
اسلام آباد: قائد اعظم یونیورسٹی میں احتجاج کےباعث آن لائن کلاسز جاری رکھنابھی مشکل ہوگیا۔ قائد اعظم یونیورسٹی کی انتظامیہ نےکہاہےکہ احتجاج کی وجہ سے کیمپس میں تعلیمی سرگرمیاں جاری…
اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی اسلام آبادکیمپس میں طلباکااحتجاج تاحال جاری ہے۔، قائد یونیورسٹی (QAU) اسلام آباد کیمپس میں تعلیمی سرگرمیاں تاحال معطل ہیں طلباء کی جانب سے ’’ بلا جواز…
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ اآ ف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے ایچ ایس ایس سی پارٹ ٹو کےسالانہ امتحانات کےنتائج کااعلان کردیا۔ نتائج کے اجراء کی تقریب میں وفاقی وزیر…
اسلام آباد: گیلپ پاکستان نےتعلیمی اداروں میں قرآن پاک کی تعلیم لازمی قراردینےپر سروےرپورٹ جاری کردی ہے. تفصیلات کےمطابق پنجاب بھرمیں ساتویں جماعت سےبارہویں جماعت تک کےتمام طلباوطالبات پرقرآن پاک…
اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے وڈیوشیئرنگ موبائل ایپ ٹک ٹاک پرپابندی برقراررکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس…
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آبادنےسال 2021 کے سالانہ امتحانات کے نتائج کی تاریخ کااعلان کردیا ہے۔ وفاقی تعلیمی بورڈکےتحت انٹرمیڈیٹ کے پارٹ ٹو کے…
اسلام آباد: پی ایم سی نے میرٹ پر بھرتی کئےاپنےہی افسران کو نکالنا شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق ممبر ایگزمنشن، ممبر فنانس اور منیجر ایڈمن کو پی ایم سی نے…
Page 14 of 264