اتوار, 02 جون 2024


خشک میوہ جات کی مانگ میںضافہ

 

ایمز ٹی وی (تجارت)کراچی میں سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی خشک میوہ جات کی مانگ میں بھی اضافہ ہوگیا لیکن بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے خشک میوہ جات عام شخص کی پہنچ سے دور ہو چکے ہیں۔

تفصیلات کےمطابق بادام، کاجو ،پستے اور مونگ پھلیاں سردیوں کی سوغات یہ خشک میوہ جات خوش ذائقہ ہونے کے ساتھ ساتھ بے شمار طبی فوائد کے حامل بھی ہیں لیکن ان کی بڑھتی ہوئی

قیمتوں نے شہریوں کو دیکھنے کی حد تک محدود کردیا ہے خصوصا چلغوزے توبالکل ہی نایاب ہو چکے ہیں۔دوسری جانب دکاندار کہتے ہیں خشک میوہ جات کی قیمتوں میں اضافے کا اثر ان کے کاروبار کے لئے منفی ثابت ہورہا ہے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment