جمعرات, 02 مئی 2024


بجلی کی پیداوار کے 6منصو بے لگا نے کا اعلا ن

 

  • ایمز ٹی وی (تجا رت ) ذرائع کے مطابق خیبر پختونخواہ میں پانی سے سستی بجلی کےحصول کے لیے ہائیڈرو پاور کے منصوبوں لگانے کی خاطر غیر ملکی کمپنیوں کو دعوت دی جائے گی. پاور سیکٹر کے ان منصوبوں کی تکمیل کے لیے سرمایا کاروں سے ٹینڈر کے ذریعے پیشکشیں وصول کی جائیں گی ۔

    مقامی خام تیل کی پیداوار میں صوبہ خیبر پختونخواہ کا حصہ سب سے بڑا ہے اور پانی سے بجلی کی پیداوار کے پراجیکٹس کے لیے بھی کے پی کے میں کافی مواقع موجود ہیں ۔ ملک بھر میں 35 فیصد بجلی پانی کے ذریعے پیدا کی جاتی ہے۔

     
     
  •  

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment