پیر, 06 مئی 2024


زرمبادلہ ذخائر میں معمولی کمی 23 ارب ڈالر کی سطح برقرار

ایمزٹی وی(بزنس)اسٹیٹ بینک پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 8 جولائی 2016ء کو ختم ہونیوالے ہفتے کے دوران ایس پی بی کے پاس 18 ارب 10 کروڑ 44 لاکھ ڈالر جبکہ نجی کمرشل بینکوں کے پاس 4 ارب 95 کروڑ 85 لاکھ ڈالرز موجود ہیں۔

اعداد و شمار میں مزید بتایا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر ڈھائی کروڑ ڈالر کمی سے 18 ارب 10 کروڑ ڈالر 40 لاکھ ڈالر ہوگئے جو کہ گزشتہ ہفتے 18 ارب 12 کروڑ 90 لاکھ ڈالر تھے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment