جمعرات, 02 مئی 2024


سندھ زرعی یونیورسٹی نےرجسٹریشن فارم کی تاریخ میں توسیع کردی

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام نے رجسٹریشن فارم کی تاریخ میں توسیع کردی۔جامعہ سندھ کے ڈائریکٹر ایڈمیشنز کےاعلامیےکےمطابق تدریسی سال 2015-16 کیلئے تمام کلیات، شہید ذوالفقارعلی بھٹو زرعی کالج ڈوکری اور خیرپور کالج آف ایگریکلچر انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے پہلے ٹرم میں رجسٹریشن کی تاریخ میں لیٹ فیس کیساتھ 12اگست 2016 تک توسیع کی گئی ہے

 

تفصیلات کے مطابق ایسے طلباء جو اب تک رجسٹریشن نہیں کروا سکے اس موقع سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں جبکہ امتحانات میں شریک ہونے کیلئے 75 فیصد حاضری لازم ہوگی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment