منگل, 07 مئی 2024


پی ایچ ڈی حاصل کرنےوالوں کے لئے 25فیصد الائونس کاتحفہ

ایمزٹی وی(تعلیم) کراچی سندھ حکومت کی جانب سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے والے ملازمین کیلئے مالی تحفے کا اعلان کر دیا۔

 

کراچی سندھ حکومت نے پی ایچ ڈی کرنے والے ملازمین کو 25 فیصد الائونس دینے کا فیصلہ کرلیا۔ کراچی محکمہ خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

کراچی پی ایچ ڈی کرنے والے ملازم کو 2500 روپے الائونس ملے گا کراچی پی ایچ ڈی کرنے والے دس ہزار الائونس حاصل کر رہے ہیں ان کو الائونس نہیں دیا جائے گا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment