جمعہ, 03 مئی 2024


غریب طلباء کےلئے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کاخاص تحفہ

ایمزٹی وی(تعلیم) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے سمسٹر خزاں 2016ء کے داخلوں کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کم آمدنی والے طبقات تک تعلیم و تربیت کی سہولیات پہنچا نے کیلئے فیس انسٹالمنٹ اسکیم متعارف کرادی ہے ، اس سکیم سے وہ طلبا ء و طالبات استفادہ کر سکیں گے جو یکمشت کسی سمسٹر کی فیس ادا نہیں کرسکتے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment