اتوار, 19 مئی 2024


پاکستان میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی طلبا

ایمزٹی وی(تعلیم)انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات میں KIPSایجوکیشن سسٹم کی شاندار کارکردگی، فیڈرل بورڈ میںKIPSراولپنڈی سکستھ روڈ کی طالبہ عاتکہ ہاشمی نے 1049نمبر حاصل کرکے پاکستان بھر میں پہلی اور صدیقہ شکور نے پری انجینئرنگ میں1032نمبر لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment