جمعہ, 03 مئی 2024


چنار آرمی پبلک اسکول مین یوم دفاع کی تقریب

ایمزٹی وی (تعلیم/اسلام آباد)چنار آرمی پبلک اسکول میں یوم دفاع پر تقریب منعقد کی گئی .

 

اس موقع پر زاہدہ امبرین ہیڈمسٹریس نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہدائے65کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی جبکہ ڈائریکٹر آرٹس کونسل محمد ابرار عالم نے آرٹس کونسل کے اغراض و مقاصد بیان کئے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment