جمعہ, 03 مئی 2024


قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا

ایمزٹی وی(تعلیم/اسلام آباد) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے بی ایڈ کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا۔ ترجمان کے مطابق بی ایڈ کے سالانہ امتحانات 27ستمبر سے شروع ہونگے ۔

ان امتحانات کیلئے گلگت بلتستان میں سات امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں جن میں 1908امیدوار شریک ہونگے ،تمام امیدواروں کو رول نمبر سلپ ارسال کر دی گئی ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment