منگل, 07 مئی 2024


جامعہ کراچی میں ہفتہ طلبہ کا انعقاد


ایمزٹی وی(تعلیم/کراچی)جامعہ کراچی میں تین روزہ ہفتہ طلبا کا انعقاد کیا جارہاہے۔

جامعہ کراچی کے مشیر امورطلبہ پروفیسرڈاکٹرسیدانصررضوی کے مطابق جامعہ کراچی میں ہفتہ طلبہ 26 تا30ستمبرمنایاجائے گا جبکہ ہفتہ طلبا کے دوران کلاسز صبح10:30 بجے کے بعدمعطل رہیں گی

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment