منگل, 07 مئی 2024


جامعہ کراچی میں کاغذات نامزدگی کا آخری موقع


ایمزٹی وی(تعلیم)جامعہ کراچی کے آفیسرزویلفیئرایسوسی ایشن کے برائے 2016-18ء کے انتخابات18 اکتوبر2016 ء کومنعقد ہوں گے جس کے لئے کاغذات نامزدگی 19 ستمبرتا28 ستمبر2016 ء تک حاصل وجمع کرائے جاسکتے ہیں۔

انتخابات میں شرکت کے خواہشمند افسران جامعہ کراچی آفیسرز ویلفیئرایسوسی ایشن کے چیف الیکشن آفیسرسے رجوع کرسکتے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment