پیر, 13 مئی 2024


علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا نیا ریکارڈ


ایمزٹی وی(تعلیم)اوپن یونیورسٹی نے 2سال میں" ریسرچ جنرلز" شائع کرنے کا ریکارڈ قائم کر دیا، ریسرچ جنرلز کے مقالہ جات زیادہ تر معاشرے کے سماجی و اقتصادی مسائل سے متعلق ہیں

ترجمان کے مطابق اب تک 7جنرلز شائع ہوچکے ہیں جبکہ دو شائع ہونے کے مرحلے میں ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment