اتوار, 12 مئی 2024


باکو اسٹیٹ یونیورسٹی کی جانب سے وزیر اعظم کے لئے نیا اعزاز


ایمزٹی وی(تعلیم)باکو اسٹیٹ یونیورسٹی نے وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دیدی

میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی امن کیلئے وزیر اعظم نواز شریف کی کوششوں کے اعتراف میں باکو اسٹیٹ یونیورسٹی کی جانب سے انہیں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی گئی ہے ۔
وزیر اعظم نوازشریف ان دنوں آذربائیجان کے دورے پر ہیں جہاں وہ صدر اور دیگر اہم شخصیات سے ملاقاتیں کر رہے ہیں ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment