جمعہ, 17 مئی 2024


جامعہ اردو نے امتحانی فارم کی تاریخ کا اعلان کردیا

 


ایمزٹی وی(تعلیم/ کراچی)وفاقی اردو یونیورسٹی کے رجسٹرار کے مطابق بی اے ،بی کام اور مدارس کے رجسٹریشن فارمز جمع کرانے کی تاریخ میں 28 اکتوبر 2016تک توسیع کی جاتی ہے۔

جبکہ دوسری جانب ایم اے سال اول/ اےم اے سال دوم(پرائیویٹ)کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں Rs1200/روپے لیٹ فیس کے ساتھ 20 اکتوبر 2016 کو الائیڈ بنک گلشن اقبال برانچ میں جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment