جمعرات, 02 مئی 2024


سی ٹی پروگرام کے طلباء و طالبات کو کتابوں کی ترسیل

 

ایمز ٹی وی (تعلیم/اسلام آباد) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سی ٹی پروگرام کے طلباء و طالبات کو کتابوں کی ترسیل شروع کردی ہے ۔

اطلاعات کےمطابق روزانہ کی بنیاد پر 10ہزار طلبہ کو درسی کتابیں ارسال کی جارہی ہیں۔
اب تک میٹرک ایف اے اور بی اے پروگرامز کے 2لاکھ 35ہزار طلبہ کو کتابیں بذریعہ ڈاک بھجوائی جاچکی ہیں۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment