بدھ, 08 مئی 2024


پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر کو نامعلوم افراد لے اڑے

 

ایمزٹی وی(تعلیم/ پنجاب)پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر کو ڈرائیور اور گاڑی سمیت اغوا کرلیا گیا۔ مسلم ٹاﺅن پولیس نے مغوی پروفیسر کے بھائی برکات احمد کی رپورٹ پر نامعلوم اغوا کاروں کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کرلیا۔
ذرائع کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق 10 نومبر کی صبح نو بجے اپنے گھر 9سی نیوکیمپس سے ڈرائیور کے ساتھ گاڑی میں کسی کام کے لئے نکلے، پھر واپس نہ آئے، موبائل فون بھی بند ہوگیا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment